About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at Department of Pharmaceutics

پی آر او نمبر491/21، مورخہ24.08.2021 
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورشعبہ فارماسیوٹیکس کے پی ایچ ڈی سکالرزسید فیصل بادشاہ اور ثناء تنویر کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس28اگست2021ء صج10 بجے شعبہ فارما سیوٹیکس، خواجہ فرید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ثنا ء تنویرنے اپناتحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر محمود احمد، شعبہ فارمیسی، ا سلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیااور سید فیصل بادشاہ نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر، ڈین فیکلٹی آف فارمیسی اسلامیہ یونیورسٹی کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹر عبداللہ ڈیو، ڈین فیکلٹی آف فارمیسی یونیورسٹی آف سندھ، جامشورو، پروفیسر ڈاکٹر محمود احمد، فیکلٹی آف فارمیسی یونیورسٹی آف سندھ جامشورہ اور ڈاکٹر محمد اقبال، شعبہ فارمیسی بہاء الدین ذکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.