About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at Department of Pharmaceutics

 پی آر او نمبر 21/675مورخہ18.11.2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
 اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورشعبہ فارماسوٹیکس کی پی ایچ ڈی سکالرنادیہ رائے کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس20نوبر2021ء صبح10 بجے شعبہ فارماسوٹیکس خواجہ فرید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپنا تحقیقی مقالمہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اسد اللہ مدنی، شعبہ فارماسوٹیکس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرڈاکٹر محمد عثمان منہاس ایسوسی ایٹ پروفیسر کالج آف فارمیسی یونیورسٹی سرگودھا اور پروفیسر ڈاکٹر سید عاطف رضاسربراہ شعبہ فارماسوٹیکس پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی یونیورسٹی آف پنجاب لاہوربطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.