About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at Department of Pharmaceutics

 پی آر او نمبر 21/694مورخہ25.11.2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورشعبہ فارماسوٹیکس کی پی ایچ ڈی سکالرعائشہ سیٹھی کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس27نومبر2021ء صبح10 بجے شعبہ فارماسوٹیکس خواجہ فرید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپنا تحقیقی مقالمہ پروفیسر ڈاکٹرمحممود احمد، شعبہ فارماسوٹیکس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹر عبداللہ، ڈین فیکلٹی ا ٓف فارمیسی یونیورسٹی آف سندھ جامشورہ اور پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال ڈین آف لائف سائنسز سرحد یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی پشاور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.