About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at department of Statistics

پی آر او نمبر 34/22مورخہ21.1.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ شماریات کے پی ایچ ڈی سکالر محمد رشید کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 22 جنوری 2022ء بروز ہفتہ 12:00بجے ، ڈیمپارٹمنٹ شماریات بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہو گا۔ محمد رشید نے اپنا تحقیقی مقالہ بہ عنوان "Some New Constructions of Circular Weakly Balanced Neighbor Designs" اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر رشید احمد شعبہ شماریات، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر اعجاز اقبال (ر) شعبہ شماریات بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور پروفیسر ڈاکٹر محمد اکرم (ر) شعبہ شماریات بہاؤالدین ذکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہئ کرام، طلبہ و طالبات اور پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوتِ عام ہے۔

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.