About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at Institute of Biochemistry

پی آر او نمبر 22/69مورخہ10.02.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
انسٹی ٹیوٹ آف بائیو کیمسٹری، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرحافظ محمد اظہر بیگ کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 12فروری 2022ء، صج 10بجے انسٹی ٹیوٹ آف بائیو کیمسٹری، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہو گا۔ مذکورہ پی ایچ ڈی سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹرمحمد اقبال،دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹراحمد علی شاہد، یونیورسٹی آف پنجاب لاہور اور پروفیسر ڈاکٹر عبدالصمد ممتاز، قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.