About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open Defense at Institute of Chemistry

پی آر او نمبر487/21، مورخہ17.08.2021 
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری کے پی ایچ ڈی سکالرزخرم شہزاد اور اوم پرکاش کمار کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس20اگست2021ء صج10 بجے انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر زنے اپنے تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹرعزیز الرحمان، شعبہ کیمسٹری،ا سلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیے۔اس موقع پرڈاکٹر احسان شریف، ایسوسی ایٹ پروفیسر، انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری، یونیورسٹی آف پنجاب لاہور، ڈاکٹر عظیم انتشار، اسسٹنٹ پروفیسر، انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری یونیورسٹی آف پنجاب لاہور، ڈاکٹر محمد عبدالقادر، پروفیسر، انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری، یونیورسٹی آف پنجاب لاہوراور ڈاکٹر عدنان مجاہد، ایسوسی ایٹ پروفیسر، انسٹی ٹیوٹ کیمسٹری یونیورسٹی آف لاہور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.