About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

21 MPhil and PhD programs have been approved in the IUB

In the last two years, 21 MPhil and PhD programs have been approved in the Islamia University of Bahawalpur by the Higher Education Commission. The approval of such a large number of programs is a testament to the university's quality of education. The Higher Education Commission approves new programs at the level of MPhil and PhD programs after fulfilling some important criteria. They must have the number of PhD faculty. Due to special attention of the Vice Chancellor steps were taken to improve the faculty and infrastructure. Measures were taken such as organizing of selection board and new buildings construction and provision of state-of-the-art laboratories and modern equipment. The Higher Education Commission issued NOCs for new programs include PhD Applied Psychology, PhD Electrical Engineering, MSc Horticulture, PhD Horticulture, PhD Entomology, MSc Electrical Engineering Communication and Signal Processing, PhD Plant Pathology, MSc Plant Pathology, PhD Eastern Medicine, PhD Social Work, PhD Commerce, MPhil Physical Education and Sports Sciences, MPhil Microbiology, MPhil Psychology, MPhil Parasitology, MPhil Mathematics, MPhil Islamic Studies, MPhil Microbiology, MS Leadership and Management, MPhil Animal Nutrition and MPhil Animal Pathology.

پی آر او نمبر460/21، مورخہ 31-07-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
گزشتہ دو برسوں میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کوہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے 21ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگراموں کی منظوری دی گئی۔ اتنی بڑی تعداد میں پروگراموں کی منظوری یونیورسٹی کے اعلیٰ معیار تعلیم کا بین ثبوت ہے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگراموں کی سطح پر نئے پروگراموں کی منظوری چند اہم معیارات کی تکمیل کے بعد دیتا ہے۔ان میں پی ایچ ڈی فیکلٹی کی تعداد، بین الاقوامی معیار کانصاب اور بہترین انفراسٹرکچر ہونا ضروری ہے۔وائس چانسلر کی خصوصی توجہ کی بدولت فیکلٹی اور انفراسٹرکچرکی بہتری کے لیے اقدامات کیے گئے۔ سلیکشن بورڈ اور نئی عمارات کی تعمیر اور اعلیٰ درجہ کی لیبارٹریز اور ان میں جدید آلات کی فراہمی جیسے اقدامات کیے گئے۔ جن کی بدولت ہائر ایجوکیشن کمیشن نے نئے پروگراموں کے لیے NOCجاری کیے۔ ان پروگراموں میں پی ایچ ڈی اپلائیڈ سائیکالوجی، پی ایچ ڈی الیکٹریکل انجینئرنگ، ایم ایس سی ہارٹیکلچر، پی ایچ ڈی ہارٹیکلچر، پی ایچ ڈی انٹومولوجی، ایم ایس سی الیکٹریکل انجینئرنگ کمیونیکیشن اینڈ سگنل پروسیسنگ،پی ایچ ڈی پلانٹ پتھالوجی، ایم ایس سی پلانٹ پتھالوجی، پی ایچ ڈی ایسٹرن میڈیسن،پی ایچ دی سوشل ورک، پی ایچ ڈی کامرس، ایم فل فزیکل ایجوکیشن اینڈ سپورٹس سائنسز، ایم فل مائیکروبائیولوجی، ایم فل سائیکالوجی، ایم فل پیراسائیٹولوجی، ایم فل میتھامیٹکس، ایم فل اسلامک سٹڈیز، ایم فل مائیکروبائیولوجی، ایم ایس لیڈرشپ اینڈ مینجمنٹ، ایم فل انیمل نیوٹریشن اور ایم فل انیمل پتھا لوجی شامل ہیں۔

Abbasia Campus iub eng

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.