About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

25 students of the the IUB have got jobs as field officers in the Youth Employability Network

PRO No 167/24 dated 18.05.2024
Directorate of Public Relations the Islamia university of Bahawalpur
25 students of the Department of Social Work, the Islamia University of Bahawalpur have got jobs as field officers in the Youth Employability Network. According to the requirements of the market, Jamia Islamia provides teaching and research to the students in such subjects as are free from graduates get immediate employment. The Department of Social Work has organized curriculum and practical training in this regard with various NGOs and government organizations as per market requirements. Chairman Department of Social Work Prof. Dr. Asif Naveed Ranjha conducted an interactive session with the students to celebrate their success. He appreciated the efforts of the faculty members of Social Work Department. Vice Chancellor Prof. Dr. Naveed Akhtar and Dean Faculty of Social Sciences Prof. Dr. Rubina Bhatti have congratulated 25 students who got jobs.

 

 

پی آر او 167/24
مؤرخہ 18.05.2024
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
ڈیپارٹمنٹ آف سوشل ورک اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے 25 طلباء وطالبات نے یوتھ ایمپلائیبلٹی نیٹ ورک میں فیلڈ آفیسرز کے طور پر ملازمتیں حاصل کی ہیں۔ جامعہ اسلامیہ مارکیٹ کی ضرویات کے مطابق طلباء و طالبات کو ایسے مضامین میں تدریس و تحقیق مہیا کرتی ہے جس سے فارغ التحصیل طلبا و طالبات کو فوری ملازمت میسر ہوتی ہے۔ ڈیپارٹمنٹ آف سوشل ورک  نے اس سلسلے میں مختلف این جی اوز اور سرکاری تنظیموں کے ساتھ مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق نصاب اور عملی تربیت کا اہتمام کیا ہے۔ چیئرمین ڈیپارٹمنٹ آف سوشل ورک پروفیسر ڈاکٹر آصف نوید رانجھا نے طلباء کے ساتھ ان کی کامیابی کا جشن منانے کے لیے ایک انٹرایکٹو سیشن کا انعقاد کیا۔ انہوں نے سوشل ورک ڈیپارٹمنٹ کے فیکلٹی ممبران کی کوششوں کو سراہا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر اور ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر روبینہ بھٹی نے ملازمت حاصل کرنے والے 25 طلباء و طالبات کو مبارکباد دی ہے۔

 

social work 25 student

 

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.