About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

A special function was organized at IUB on the occasion of World Pharmacists Day 2024

PRO No. 350/24 dated 25.09.2024
Directorate of Public Relations the Islamia University of Bahawalpur
A special function was organized at Faculty of Pharmacy the Islamia University of Bahawalpur on the occasion of World Pharmacists Day. On this occasion, Dean Faculty of Pharmacy Prof. Dr. Saeed Ahmed cut the cake along with Prof. Dr. Muhammad Asadullah Madani, Prof. Dr. Muhammad Akhtar, other faculty members and students. In his message, Dean Faculty of Pharmacy Prof. Dr. Saeed Ahmed said that the theme of this year's World Pharmacists' Day is pharmacists meeting global health needs. This theme highlights the important role pharmacists play in addressing global health challenges, from providing health education and support to making access to medicines essential. Department of Pharmacy was established in the Islamia University of Bahawalpur in 1990, which was later given the status of faculty. This faculty located in Khawaja Farid campus has the departments of Pharmaceutics, Pharmaceutical Chemistry, Pharmacology, Pharmacy Practice, Pharmacognosy and Pharmacy.

 

پی آر او نمبر 350/24
مؤرخہ 25.09.24
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
بہاولپور (پ ر) فارماسسٹس کے عالمی دن کے موقع پر فیکلٹی آف فارمیسی اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ڈین فیکلٹی آف فارمیسی پروفیسر ڈاکٹر سعید احمد نے پروفیسر ڈاکٹر محمد اسد اللہ مدنی، پروفیسر ڈاکٹر محمد اختر، دیگر فیکلٹی ممبران اور طلبا و طالبات کے ہمراہ کیک کاٹا۔ اپنے پیغام میں ڈین فیکلٹی آف فارمیسی پروفیسر ڈاکٹر سعید احمد نے کہا کہ امسال ورلڈ فارماسسٹس ڈے کا تھیم فارماسسٹ کا صحت کی عالمی ضروریات کو پورا کرنا ہے۔ یہ تھیم ادویات تک رسائی کو ضروری بنانے کے لیے صحت کی تعلیم اور مدد فراہم کرنے تک عالمی صحت کے چیلنج سے نمٹنے تک فارماسسٹس کے اہم کردار کی نشاندہی کرتا ہے۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں فارمیسی کا شعبہ 1990 میں قائم کیا گیا تھا۔ جسے بعدازاں فیکلٹی کا درجہ دیا گیا۔ خواجہ فرید کیمپس میں قائم اس فیکلٹی میں فارماسوٹیکس، فارماسوٹیکل کیمسٹری، فارماکولوجی، فارمیسی پریکٹس،فارما کگنوسی اور فارمیسی کے شعبہ جات قائم ہیں


WhatsApp Image 2024-09-25 at 4.24.30 PM (1)

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.