About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Publications

Quick Links

Another milestone for IUB: ORIC IUB’s progress recognized in HEC’s annual evaluation

Congratulations

ORIC IUB Rises to New Heights

From Y to X — A Journey of Excellence Redefined

As per HEC Annual ORIC Self-Assessment Evaluation Report for FY 2023-24

 

پی آر او نمبر 137/25
مؤرخہ 12.04.2025
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور 
اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور میں آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن اورک نے  صرف دو سالوں میں ہائر ایجوکیشن کمیشن سے نمایاں ایکس کیٹیگری حاصل کرکے ایک اہم سنگ میل عبور کیا ہے۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے جامعہ کے اورک دفتر کو اس شاندار کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ وائس چانسلر نے امید ظاہر کی کہ یہ ٹیم مستقبل میں بھی اسی لگن اور عزم کے ساتھ کام کرتی رہے گی۔ یہ شاندار کامیابی فیکلٹی، ادارہ جاتی قیادت اور اسٹریٹجک تعاون کی مشترکہ کوششوں کو بھی اجاگر کرتی ہے جس نے اورک کو نئی بلندیوں تک پہنچایا ہے۔ یہ کامیابی اورک ٹیم کی غیر معمولی کاوشوں کی بھی عکاسی کرتی ہے جس کی قیادت پروفیسر ڈاکٹر محمد عاطف ڈائریکٹر کررہے ہیں اور دیگر آفیشلز میں عبدالمعید عابد، ڈاکٹر سجاد، ڈاکٹر شافعہ ارشد، ڈاکٹر عاطف عثمان اور دیگر شامل ہیں۔

 

WhatsApp Image 2025-04-11 at 6.42.05 PM

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.