About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Dr. Hafiz Muhammad Asif Principal UCCM, IUB participated as a speaker in the China Asian Education Exchange Week 2024

PRO No.348/24 dated 24.09.2024
Directorate of Public Relations the Islamia University of Bahawalpur
Dr. Hafiz Muhammad Asif Principal University College of Conventional Medicine the Islamia University of Bahawalpur participated as a speaker in the China Asian Education Exchange Week 2024 held in the People's Republic of China. Dr. Hafiz Muhammad Asif, Principal University College of Conventional Medicine, the Islamia University of Bahawalpur, presented his report on education, training and research in Eastern Medicine in Pakistan at the China Asian Education Exchange Week held in Guiyang, People's Republic of China and had a detailed discussion regarding the opportunities and challenges in introducing traditional Chinese medicine in Pakistan. Prof. Dr. Saeed Ahmed, Dean Faculty of Medicine and Allied Health Sciences, appreciated the participation of Dr. Hafiz Muhammad Asif in this conference and said that the Islamia University of Bahawalpur is well received at the international level as well as Chinese universities for the students of the university. There will be opportunities for higher education and research, due to which the role of Eastern Medicine and Chinese Medicine in the health sector in Pakistan will be prominent.


پی آر او نمبر 348/24
مؤرخہ 24.09.24
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
بہاولپور (پ ر) ڈاکٹر حافظ محمد آصف پرنسپل یونیورسٹی کالج آف کنونشنل میڈیسن اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور نے عوامی جمہوریہ چین میں منعقد ہونے والے چائنہ ایشین ایجوکیشن ایکسچینج ویک 2024 میں بطور سپیکر شرکت کی۔ عوامی جمہوریہ چین کے شہر گویانگ میں منعقدہ چائنہ ایشین ایجوکیشن ایکسچینج ویک میں ڈاکٹر حافظ محمد آصف، پرنسپل یونیورسٹی کالج آف کنونشنل میڈیسن اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے پاکستان میں رائج روایتی طریقہ علاج ایسٹرن میڈیسن میں ہونے والی تعلیم و تربیت اور ریسرچ پر اپنی رپورٹ پیش کی اور روایتی چینی طریقہ علاج کو پاکستان میں متعارف کروانے کے حوالے سے موجود مواقع اور در پیش چیلنجز کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔ پروفیسر ڈاکٹر سعید احمد، ڈین فیکلٹی آف میڈیسن اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز نے ڈاکٹر حافظ محمد آصف کی اس کانفرنس میں شرکت کو سراہا اور کہا کہ اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور کی انٹرنیشنل لیول پر بہترین پذیرائی کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کے لیے چائینیز یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم اور ریسرچ کے مواقع ملیں گے جسکی وجہ سے پاکستان میں صحت کے شعبے میں ایسٹرن میڈیسن اور چائینیز میڈیسن کا کردار نمایاں ہوسکے گا۔


WhatsApp Image 2024-09-24 at 12.59.20 PM

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.