Seerat-Un-Nabi ﷺ Seminar Held At IUB
سیرت چیئر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیرِ اہتمام گھوٹوی ہال عباسیہ کیمپس میں، وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور پروفیسر انجینئر ڈاکٹر محمد کامران کی زیر سرپرستی اور ڈین فیکلٹی آف اسلامک اینڈ عربک اسٹڈیز پروفیسر ڈاکٹر شیخ شفیق الرحمن کی زیر نگرانی ایک عظیم الشان سیرت النبی ﷺ سیمینار بعنوان: ائمہ وخطباء کرام کا اصلاح معاشرے میں سیرت النبی ﷺ کی روشنی میں کردار" منعقد ہوا۔
1

2

3

4

5

6

7

8

9

10

11

12

13

14

15

16

17
