About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Publications

Quick Links

IUB has a zero-tolerance policy on any kind of harassment

پی آر او نمبر 13/26
مؤرخہ 12.01.2026
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور 
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کسی بھی قسم کی ہراسمنٹ پر زیرو ٹالرینس پالیسی رکھتی ہے اور اس سلسلے میں یونیورسٹی میں سنٹر فار اینٹی ہراسمنٹ اینڈ ڈیسکریمینیشن قائم ہے۔ روزنامہ خبریں میں ایک فیکلٹی ممبر سے متعلق آنے والے خبر پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے ڈین فیکلٹی آف فارمیسی کو ایک روز میں رپورٹ جمع کرانے کا کہا ہے تاکہ متعلقہ کمیٹی اس معاملے پر مکمل تحقیقات کر سکیے۔ جبکہ چیئرپرسن اینٹی ہراسمنٹ کمیٹی نے کہا ہے کہ ان کی کمیٹی کو اس فیکلٹی ممبر سے متعلق ابھی تک کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی۔ شکایت ملتے ہوتے ہی فوری کاروائی کا آغاز کردیا جائے گا۔

 

© 2025 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.