About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

NAEAC declared BS Environmental Science Degree Program as 'X 2' category with a remarkable 71% score

PRO No. 183/24 dated 29.05.2024
Directorate of Public Relations, 
The Islamia University of Bahawalpur
The National Agriculture Education Accreditation Council (NAEAC) of the Higher Education Commission (HEC) declared BS Environmental Science Degree Program at The Institute of Agro-Industry & Environment (IAE), The Islamia University of Bahawalpur 'X 2' category with a remarkable 71% score. This score represents the highest achievement within the 'X 2' category, highlighting the program's excellence and dedication to academic quality. Vice Chancellor Prof. Dr. Naveed Akhtar, Dean Faculty of Agriculture & Environment Prof. Dr. Tanveer Hussain and Director IAE Prof. Dr. Ghulam Hassan Abbasi extend their heartfelt congratulations and praise to the faculty and students for their unwavering hard work and dedication for achieving good category in the NAEAC academic evaluation visit.

 

پی آر او نمبر 183/24
مؤرخہ 29.05.2024 
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
نیشنل ایگریکلچر ایجوکیشن ایکریڈیٹیشن کونسل (NAEAC) ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے انسٹی ٹیوٹ آف ایگرو انڈسٹری اینڈ انوائرمنٹ (IAE) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں بی ایس اینوائرمنٹل سائنس ڈگری پروگرام کی منظوری کا اعلان کیا ہے۔ اس ڈگری کے اجراء سے جنوبی پنجاب میں اسلامیہ یونیورسٹی کو ماحولیاتی سائنسز کی تعلیم و تحقیق میں برتری حاصل ہوگئی ہے۔ بی ایس اینوائرمنٹل سائنسز کے حامل گریجویٹس کے لیے سرکاری اور نجی اداروں میں ملازمتوں کے بے شمار مواقع موجود ہیں۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے تعلیمی کارکردگی کے جائزہ میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے 'X 2' کیٹیگری میں نمایاں 71 فیصد سکور حاصل کیے ہیں۔ یہ اسکور 'X 2' زمرے کے میں اعلیٰ ترین کامیابی کو کرتا ہے جو پروگرام کی اہمیت اور اعلی تعلیمی معیار کا اظہار ہے۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر، ڈین فیکلٹی آف ایگریکلچر اینڈ انوائرنمنٹ، پروفیسر ڈاکٹر تنویر حسین ترابی اور ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر غلام حسن عباسی نے نیشنل ایگریکلچر ایجوکیشن ایکریڈیٹیشن کونسل کے تعلیمی جائزہ کے کامیاب دورے پر فیکلٹی اور طلباء کو ان کی غیر متزلزل محنت اور لگن سے اچھی کیٹیگری میں کامیابی حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.