About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at Department of Mathematics

پی آر او نمبر22/212،مورخہ18.05.2022

پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور

شعبہ ریاضی، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرز مرتضیٰ علی کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس19مئی 2022ء، صج10بجے شعبہ ریاضی فیکلٹی آف میتھ میٹیکل سائنسز بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوں گے۔پی ایچ ڈی سکالر مرتضیٰ علی نے اپنا تحقیقی مقالہ  بعنوان   ”On Spacetime Symmetries in Some Theories of Gravity" پروفیسر ڈاکٹرمحمد رمضان شعبہ ریاضی اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے۔ اس موقع پرڈاکٹر عبدالرحمن کاشف، ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ ریاضی کیپٹیل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد اور ڈاکٹر محمد ذیشان یوسف شعبہ ریاضی یونیورسٹی آف پنجاب لاہور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

شعبہ ریاضی، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرز مزمل حسین کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس19مئی 2022ء، صج10بجے شعبہ ریاضی فیکلٹی آف میتھ میٹیکل سائنسز بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوں گے۔پی ایچ ڈی سکالر مزمل حسین نے اپنا تحقیقی مقالہ  بعنوان   "The Effect of Variable Thermal Conductivity on Buongiorno Model in Nanofluid between Stretching Disks" ڈاکٹر نرگس اسلم خان، شعبہ ریاضی اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے۔ اس موقع پرڈاکٹر صابر علی شہزاد شعبہ ریاضی کامسٹس یونیورسٹی اسلام آباد ساہیوال کیمپس ساہیوال اور ڈاکٹر محمد زبیر اکبر شعبہ ریاضی ایئر یونیورسٹی اسلام آباد ملتان کیمپس ملتان  بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.