About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open Defense at Department of Pharmaceutics

پی آر او نمبر 23/29
 مورخہ 25.01.2023
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ فارماسوٹیکس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالر نشما تنویرکے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس27 جنوری 2023ء، 10 بجے صبح، شعبہ فارماسوٹیکس، خواجہ فرید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ مذکورہ سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ جات پروفیسر ڈاکٹرحاجی محمد شعیب خان، اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر سید عاطف رضا، یونیورسٹی کالج آف فارمیسی یونیورسٹی آف پنجاب لاہور اور ڈاکٹر اکبر رسول، ایسو سی ایٹ پروفیسر، شعبہ فارمیسی جی سی یونیورسٹی فیصل آباد بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔


 

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.