About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at Institute of Chemistry

پی آر او نمبر 112/22،مورخہ09.03.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرماجد محمود کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 10مارچ 2022ء، صج 10:30بجے انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہو گا۔مذکورہ سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹرمحمد فاروق وارسی،انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری،دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرڈاکٹر گلفام ناصر، ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ کیمسٹری بلوچستان یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ مینجمنٹ سائنسزکوئٹہ اور ڈاکٹر محمد عمران دین، ایسوسی ایٹ پروفیسر، انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری یونیورسٹی آف پنجاب لاہور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.