About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at Physics department

پی آر او نمبر134/20، مورخہ 08-7-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ فزکس کے پی ایچ ڈی سکالرمحمد ناصر رسول کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس13جولائی 2020ء 11:00بجے صبح شعبہ فزکس، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالرمحمد ناصر رسول نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان "Spin-Projected Study on Half-Metallic Properties of Heusler Compounds: An Ab-initio Study" ڈاکٹر الطاف حسین، ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ فزکس،اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ڈاکٹر محمد شکیل شعبہ فزکس، حافظ حیات کیمپس یونیورسٹی آف گجرات اور ڈاکٹر ہادیہ نور، سالڈ سٹیٹ آف فزکس، یونیورسٹی اٖ پنجاب لاہور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔ 

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.