About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at the Department of Educational Training, IUB

پی آر او نمبر 362 /23
مورخہ 11.09.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشنل ٹریننگ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرساجد حسین اور فرح افزاء کے تحقیقی مقالہ جات کا اوپن ڈیفنس 15 ستمبر 2023ء، 10 بجے، ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشنل ٹریننگ، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوں گے۔ ساجد حسین اور فرح افزاء نے اپنا تحقیقی مقالہ جات ڈاکٹر محمد شاکر کی زیر نگرانی مکمل کیے۔ اس موقع پر ڈاکٹر جام محمد ظفر اسسٹنٹ پروفیسر خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی رحیم یار خان اور ڈاکٹر محمد ایوب بزدار اسسٹنٹ پروفیسر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل / پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.