About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open Defense at the Department of Educational Training, IUB

پی آر او نمبر 218/24
مؤرخہ 28.06.2024 
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشنل ٹریننگ، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالر سعدیہ شہباز کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفینس مورخہ 02 جولائی 2024، 10 بجے، ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشنل ٹریننگ بغداد الجدید کیمپس، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور میں منعقد ہوگا۔ سعدیہ شہباز نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر محمد وحید کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے۔ اس موقع پر ڈاکٹر نادیہ گیلانی اسسٹنٹ پروفیسر ڈیپارٹمنٹ آف سپیشل ایجوکیشن یونیورسٹی آف اوکاڑہ اور ڈاکٹر بشیر حسین ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ ایجوکیشن بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.