About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at the Department of Islamic Studies, IUB

پی آر او نمبر 225/24
مؤرخہ 03.07.2024 
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) ڈیپارٹمنٹ آف اسلامک اسٹڈیز، دی اسلامیہ یو نیورسٹی آف بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالر آمتہ الرحمن کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس مورخہ 08 جولائی 2024 بروز منگل 11 بجے، ڈیپارٹمنٹ آف اسلامک اسٹڈیز، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور میں منعقد ہوگا۔ آمتہ الرحمن نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر سجیلہ کوثر کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر زینت ہارون ڈیپارٹمنٹ آف قران اینڈ سنت جامعہ کراچی اور ڈاکٹر کلثوم پراچہ چیئرپرسن ڈیپارٹمنٹ آف اسلامک اینڈ عرابیک ویمن یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.