About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open Defense at the Department of Mathematics, IUB

پی آر او نمبر 252/24
مؤرخہ 25.07.2024 
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور شعبہ ریاضی کے پی ایچ ڈی سکالرز محمد ریاض، آفتاب آحمد فریدی اور منورعباس کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 26 جولائی 2024 بروز جمعہ 10 بجے صبح شعبہ ریاضی بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہوں گے۔ پی ایچ ڈی سکالرز نے اپنے تحقیقی مقالہ جات پروفیسر ڈاکٹر نرگس اسلم خان، شعبہ ریاضی، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیے۔ ڈاکٹر محمد زبیر ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ ریاضی ایئر یونیورسٹی، ملتان اور ڈاکٹر محمد نوید ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ ریاضی یونیورسٹی آف ایجوکیشن جوہر آباد بطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔ اساتذہ طلبہ و طالبات اور ایم فل، پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔

 

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.