About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open Defense at the Department of Zoology, IUB

پی آر او نمبر 193/24
مؤرخہ 04.06.2024 
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور ( ) ڈیپارٹمنٹ آف ذوالوجی اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالر مدیحہ شریف اور خالد حسین کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 6 جون 2024 دن 2 بجے ڈیپارٹمنٹ آف ذوالوجی بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ مدیحہ شریف نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر مشتاق حسین لاشاری سپروائز اور پروفیسر ڈاکٹر عمر فاروق کو سپروائزر کی زیر نگرانی مکمل کیا جبکہ خالد حسین نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر مشتاق حسین کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر زاہدہ تصور، ڈاکٹر ثمرہ مسود ایسوسی ایٹ پروفیسر انسٹی ٹیوٹ آف پیور اینڈ اپلائیڈ بائیولوجی بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ و طالبات اور ایم فل / پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.