About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open Defense at the Institute of Chemistry, IUB

پی آر او نمبر 173/24
مؤرخہ 23.05.2024 
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور () انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالر شوانا عبداللہ اور مصباح اسلم کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 27 مئی 2024 دن 10 بجے انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ شوانا عبداللہ نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹرمحمد اشرف جبکہ مصباح اسلم نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر جمیل رحمن کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر اسلم شاد، ڈاکٹر حق نواز ڈیپارٹمنٹ آف بائیو کیمسٹری بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر سمیع اللہ خان ایسوسی ایٹ پروفیسر انسٹی ٹیوٹ آف مالیکیولر بائیولوجی اینڈ بائیو ٹیکنالوجی بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ و طالبات اور ایم فل / پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔

 

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.