About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at the Institute of Chemistry, IUB

پی آر او نمبر 305/24
مؤرخہ 27.08.24
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
بہاول پور (پ ر) انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی پی ایچ ڈی سکالر شازیہ وسیم کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفینس 29 اگست 2024، دن 10 بجے، انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ شازیہ وسیم نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر ندیم اختر کے زیرِ نگرانی مکمل کیا ہے۔ اس موقع پر ڈاکٹر محمد زاہد ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ کیمسٹری یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد بطور بیرونی ممتحنین شریک ہوں گے۔ اساتذہ، طلبا و طالبات، ایم فل، پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔

 

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.