About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open Defense at the Institute of Chemistry, IUB

پی آر او نمبر 308/24
مؤرخہ 29.08.24
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
بہاول پور (پ ر) انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی پی ایچ ڈی سکالر زارش نذیر کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفینس 30 اگست 2024، دن 10 بجے، انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ زارش نذیر نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر عصمت بی بی کے زیرِ نگرانی مکمل کیا ہے۔ اس موقع پر ڈاکٹر شازیہ نورین اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ کیمسٹری گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ بطور بیرونی ممتحنین شریک ہوں گے۔ اساتذہ، طلبا و طالبات، ایم فل، پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔

 

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.