About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at the Institute of Chemistry, IUB

 

The PhD public defense of thesis under title " Application of crystal engineering and X-rays diffraction methods to study co- crystals, polymorphism and solid-state reactions" by the PhD scholar Miss Sehrish Akram will be held on Monday 20 May, 2024 at 10:00 AM in the auditorium of faculty of Chemical and Biological Sciences. Miss Sehrish akram has worked under the supervision of Dr. Maqsood Ahmed, Associate professor Institute of Chemistry.
Dr, Muhammad Umer Farooq, Institute of Chemistry, University of Punjab and Dr. Saadat Majeed, Associate Professor, Institute of Chemical Sciences, BZU, Multan will be the external examiners.
Invitation is open to all.

 

 

 

پی آر او نمبر 161/24
مؤرخہ 15.05.2024 
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور ( ) انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالر سحرش اکرم کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 20 مئی 2024 دن 10 بجے انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر مقصود احمد کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر سعادت مجید ایسوسی ایٹ پروفیسر انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری سائنسز بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر عمر فاروق ایسوسی ایٹ پروفیسر انسٹی ٹیوٹ آف کیمسٹری یونیورسٹی آف پنجاب بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ و طالبات اور ایم فل / پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.