About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PNMC has approved the increase of 4 years Bachelor of Science program seats from 95 to 120 in UCON, IUB

PRO No. 424/23 dated 15.10.2023
Directorate of Public Relations the Islamia university of Bahawalpur
The Pakistan Nursing and Midwifery Council has approved the increase of four-year Bachelor of Science program seats from 95 to 120 at University Nursing College Islamia University Bahawalpur. Similarly, 50 seats have been sanctioned for the two-year Post-RN (Registered Nurses) Bachelor of Nursing program. The Vice Chancellor Prof Dr Naveed Akhtar has congratulated Principal University College of Nursing Farhan Mukhtar and faculty members on this achievement. The Vice Chancellor also thanked Pakistan Nursing and Midwifery Council President Jawad Amin Khan and other members. A delegation of Pakistan Nursing and Midwifery Council had visited the University Nursing College last month and appreciated the quality of education, curriculum and infrastructure provision.

 

پی آر او نمبر 424/23
مؤرخہ 15.10.2023
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
پاکستان نرسنگ اور مڈوائفری کونسل نے یونیورسٹی نرسنگ کالج اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں چار سالہ بیچلر آف سائنس پروگرام کی نشستیں 95 سے بڑھا کر 120 کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ اسی طرح دو سالہ پوسٹ آر این ( رجسٹرڈ نرسز) بیچلر آف نرسنگ پروگرام کے لئے 50 نشستوں کی منظوری دی ہے۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر نے باس کامیابی پر پرنسپل یونیورسٹی کالج آف نرسنگ فرحان مختار اور اساتذہ کو مبارکباد دی ہے۔ وائس چانسلر نے  پاکستان نرسنگ اور مڈ وائفری کونسل کے صدر جواد امین خان اور دیگر ممبران کا بھی شکریہ ادا کیا۔ پاکستان نرسنگ اور مڈوائفری کونسل کے وفد نے گزشتہ ماہ یونیورسٹی نرسنگ کالج کا دورہ کیا اور بہترین معیار تعلیم، نصاب اور انفراسٹرکچر کی فراہمی کو سراہا تھا۔ یونیورسٹی کالج آف نرسنگ پاکستانی جامعات میں منفرد اداروں ہے جہاں نرسنگ کے شعبے میں عالمی معیار کی تعلیم اور تربیت فراہم کی جاتی ہے اور مختصر عرصے میں اس کالج نے قومی سطح پر اپنی شناخت بنائی ہے۔

 

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.