About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

2nd International Conference on Interdisciplinary Approach in Social Sciences 2022 has been starting Tomorrow

پی آر نمبر 461/22
 مورخہ 21.11.2022
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور: شعبہ اپلائیڈ سائیکالوجی اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دوسری کثیر الموضوعاتی بین الاقوامی کانفرنس برائے سماجی علوم و اطلاقی نفسیات کے سلسلے میں کل سے شروع ہو گی۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم چیئرمین شعبہ اپلائیڈ سائیکالوجی نے بتایا کہ دوسری بین الاقوامی کانفرنس میں ملائیشیاء، برطانیہ، فلپائن اور پاکستان کی مختلف جامعات سے مندوبین شریک ہوں گے۔ کانفرنس کے انعقاد میں وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب، پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر اور ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر روبینہ بھٹی کا خصوصی تعاون و سرپرستی حاصل ہے اور یہ ایونٹ یونیورسٹی کو قومی اور عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں نمایاں کردار ادا کرے گا۔دریں اثناء شعبہ اپلائیڈ سائیکالوجی اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورکے زیر اہتمام سی بی ٹی تکنیک کے ذریعے اینگر مینجمنٹ کے موضوع پر پری کانفرنس ورکشاپ میں ڈاکٹر میرت گل نے خصوصی لیکچر دیا۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.