About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

3-day training program on Biological Risk Mitigation Program at the IUB

PR. No. 369/22, dated 01.10.2022
Directorate of Public Relations, Islamia University Bahawalpur
The Department of Microbiology, Faculty of Veterinary and Animal Sciences organized a 3 day hands-on in-person provincial training of trainer on Biological Risk Mitigation Program at Baghdad-ul-Jadeed Campus, The Islamia University of Bahawalpur in collaboration with Pakistan Biological Safety Association. During the concluding session, Prof. Dr. Muhammad Khalid Mansoor, Dean Faculty of Veterinary and Animal Sciences and Chairman Department of Microbiology emphasized the dire need to train the human resource regarding biosafety and biosecurity in the post COVID-19 pandemic era. The main theme of this training workshop is to have better understanding of responses during work in biological Labs like Donning and doffing of PPE’s, Risk assessment, Biological Containment levels, Shipping of infectious substances, Biosafety Cabinet Types, Gross Decontamination, Development of behavioral cues, Biosecurity core concept, Use of artificial respirator (PAPR), Responding to Spills Inside and Outside Biosafety Cabinet, Waste management and Needle stick injury management. During a session of reflections from Wuhan Dr. Ali Zohaib, Assistant Professor, Department of Microbiology, shared his experiences while working in BSL-III and BSL-IV at Wuhan Institute of Virology. The Dean Faculty of Veterinary and Animal Sciences congratulated all the participants from Regional Blood Center, Bahawalpur, Indus Hospital, Sabir’s Poultry, Government College University, Faisalabad, University of Agriculture Faisalabad, University of Chanab, Gujrat, Al Nasar lab and Diagnostic Center, Sheikh Zayed Medical College, Rahim Yar Khan, Khawaja Fareed University of Engineering and Information Technology, Rahim Yar Khan, Cholistan University of Veterinary and Animal Sciences, Bahawalpur and The Islamia University of Bahawalpur for successful completion of the training, raising pertinent questions and sharing experiences regarding safe laboratory practices. Prof. Mansoor also congratulated master trainers, organizing team of Pakistan Biological Safety Association (PBSA), Islamabad, Dr. Mian Muhammad Khubaib Sattar, the focal person for this training and the faculty members and staff of Department of Microbiology for their efforts to conduct this training workshop.

 

پی آراونمبر 369/22
 مورخہ 01.10.2022
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ مائیکروبائیولوجی، فیکلٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے پاکستان بائیولوجیکل ایسوسی ایشن کے تعاون سے بغداد الجدید کیمپس میں بائیولوجیکل رسک میٹٹیگیشن پروگرام پر 3 روزہ تربیتی پروگرام کا اہتمام کیا۔ اختتامی سیشن کے دوران، پروفیسر ڈاکٹر محمد خالد منصور، ڈین فیکلٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز اور چیئرمین شعبہ مائیکرو بائیولوجی نے کرونا وبائی امراض کے بعد کے دور میں بائیو سیفٹی اور بائیو سیکیورٹی کے حوالے سے انسانی وسائل کو تربیت دینے کی اشد ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کی خصوصی توجہ اور سرپرستی کی بدولت ویٹرنری فیکلٹی میں لیبارٹری انفراسٹرکچر میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے اور جدید آلات کی فراہمی کے بعد ضروری ہو گیا ہے کہ بائیو سیفٹی اور بائیو سیکیورٹی پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔ اس سلسلے میں اساتذہ اور فیکلٹی کوضروری تربیت فراہم کی جائے۔ اس تربیتی ورکشاپ کا مرکزی موضوع حیاتیاتی لیبز میں کام کے دوران ردعمل کو بہتر طور پر سمجھنا ہے جیسے پی پی ای کی ڈوننگ اور ڈوفنگ، رسک اسیسمنٹ، بائیولوجیکل کنٹینمنٹ لیول، متعدی مادوں کی ترسیل، بائیو سیفٹی کیبنٹ کی قسمیں، مجموعی آلودگی، رویے کے اشارے کی ترقی، بائیو سیکیوریٹی کا بنیادی تصور، مصنوعی تنفس کا استعمال، بائیو سیفٹی کیبنٹ کے اندر اور باہر پھیلنے کا جواب، ویسٹ مینجمنٹ اور نیڈل اسٹک انجری مینجمنٹ شامل ہیں۔ ڈین فیکلٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر محمد خالد منصور نے ریجنل بلڈ سنٹر بہاولپور، انڈس ہسپتال، صابر پولٹری، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد، یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد، یونیورسٹی آف چناب، گجرات، النصر لیب اینڈ ڈائیگناسٹک سنٹر، شیخ زید میڈیکل کالج رحیم یار خان، خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یار خان، چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز بہاولپور اور اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپورکے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔ پروفیسرڈاکٹر محمد منصورخالد نے ماسٹر ٹرینرز، پاکستان بائیولوجیکل سیفٹی ایسوسی ایشن اسلام آباد کی آرگنائزنگ ٹیم، اس ٹریننگ کے فوکل پرسن ڈاکٹر میاں محمد خبیب ستار اور شعبہ مائیکرو بائیولوجی کے فیکلٹی ممبران اور عملے کو اس تربیتی ورکشاپ کے انعقاد پر ان کی کوششوں کو سراہا۔

 


 

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.