About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

3rd International Conference on “Innovations in Agriculture to Ensure Food Security in a Changing Climate” at IUB

PRO No. 527/23 dated 11.12.2023
Directorate of Public Relations the Islamia University of Bahawalpur
The 3rd International Conference on “Innovations in Agriculture to Ensure Food Security in Changing Climate” with a theme “Climate Change Threats to Agriculture” was held at The Islamia University of Bahawalpur (IUB), Pakistan. This event was jointly organized by “International Center for Climate Change, Food Security & Sustainability (ICCFS)”, The Islamia University of Bahawalpur (IUB), Pakistan & “International Center for Climate and Environment Sciences (ICCES)” Beijing, China. World renowned scientists from Canada and China participated in the conference to discuss about interlinked food, fuel and financial crises that have aggravated poverty and food insecurity, particularly in the developing world like ours. International food prices have surged in the past half-decade, making food less affordable to many, and drawing attention to the deeper structural flaws in the global food production system. These delegates from Memorial University Canada include Prof. Dr. Ian Sutherland; Prof. Dr Mumtaz Akhtar Cheema, Dr. Sonja Knutson, Dr. Kimberly Jarvi, Dr. Shaukat Ali, Center for Global Child Health, Sick-Kids Hospital, Toronto University, Canada, Dr. Alamgir from University of Guelf, Canada and Prof. Dr. Zhaohui LIN, Director, ICCES, Beijing, China. This event was presided by Prof. Dr. Naveed Akhtar, Vice Chancellor, IUB-Pakistan and Patrons includes Prof. Dr. Tanveer Hussain Turabi, Dean, Faculty of Agriculture & Environment; Prof. Dr. Shazia Anjum, Patron CCSC/Dean Faculty of Chemical & Biological Sciences; Prof. Dr. Muhammad Aown Sammar Raza, Chairman, Agronomy, FA&E, IUB. Prof. Dr. Shazia Anjum in her introductory remarks described IUB unique initiative of its kind for creating a network of association between academia, research organizations, non-government organizations, private sector, government departments, and industrial partners in the form of Consortium on Climate Change, Sustainability and Conservation. The Focal Person, Prof. Dr. Wajid Nasim Jatoi, Director, ICCFS appreciated all the international delegates for sparing their time for this event and travelled all the way from Canada to Pakistan for initiating several joint ventures such as collaboration, capacity building and fruitful discussion. At the end, in the concluding remarks, Prof. Dr. Tanveer Hussain Turabi, Dean, Faculty of Agriculture & Environment also acknowledged the great contributions of international delegates from Memorial University, Canada and Sick-Kids Hospital, Toronto University, Canada.

 

3rd inter on inno on agri

 

پی آر او نمبر 527 /23
مورخہ 11.12.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں تیسری بین الاقوامی کانفرنس بعنوان '' بدلتی ہوئی آب و ہوا میں خوراک کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے زراعت میں اختراعات'' اور ''زراعت پر موسمیاتی تبدیلی کے خطرات'' کے منعقد ہوئی۔ انٹرنیشنل سینٹر فار کلائمیٹ چینج بیجنگ چین اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام اس کانفرنس میں کینڈا اور چین کے عالمی شہرت یافتہ سائنسدانوں نے شرکت کی تاکہ خوراک، ایندھن اور مالیاتی بحرانوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جاسکے اور ترقی پذیر دنیا میں غربت اور غذائی عدم تحفظ کے بڑھتے ہوئے خطرات کو کم کیا جا سکے۔ گزشتہ نصف دہائی میں بین الاقوامی سطح پر خوراک کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، جس سے خوراک کا حصول بہت سے لوگوں کے لیے مشکل ہوگیا ہے اور ماہرین کی روجہ خوراک کی عالمی پیداوار کے نظام میں خامیوں اور پیچیدگیوں کی جانب توجہ مبذول ہوئی ہے۔ میموریل یونیورسٹی کینیڈا کے مندوبین میں پروفیسر ڈاکٹر ایان سدرلیینڈ، پروفیسر ڈاکٹر ممتاز اختر چیمہ، ڈاکٹر سونجا نٹسن، ڈاکٹر کمبرلی جاروی، ڈاکٹر شوکت علی، سنٹر فار گلوبل چائلڈ ہیلتھ، سِک کڈز ہسپتال، ٹورنٹو یونیورسٹی، کینیڈا، ڈاکٹر عالمگیر یونیورسٹی آف گلف، کینیڈا اور پروفیسر ڈاکٹر زاؤہوئی لن، ڈائریکٹر، آئی سی سی ای ایس، بیجنگ، چین نے خصوصی مقالے پیش کئے۔ افتتاحی سیشن کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر، وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے کی۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر تنویر حسین ترابی ڈین فیکلٹی آف ایگریکلچر اینڈ انوائرمنٹ، پروفیسر ڈاکٹر شازیہ انجم سرپرست کلائمیٹ چینج کنسورشیم و ڈین فیکلٹی آف کیمیکل اینڈ بائیولوجیکل سائنسز، پروفیسر ڈاکٹر محمد عون ثمر رضا، چیئرمین ایگرانومی نے خطاب کیے۔ پروفیسر ڈاکٹر شازیہ انجم نے اپنے تعارفی کلمات میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے تدریسی و تحقیقی شعبہ جات، غیر سرکاری تنظیموں، نجی شعبے، سرکاری محکموں اور صنعتی شراکت داروں کے درمیان کنسورشیم آن کلائمیٹ کی شکل میں ایسوسی ایشن کا نیٹ ورک بنانے کے لیے اپنی نوعیت کے منفرد اقدام کو بیان کیا۔ تبدیلی، پائیداری اور تحفظ کانفرنس کے پرسن پروفیسر ڈاکٹر واجد نسیم جتوئی، ڈائریکٹر آئی سی سی ایف ایس نے تمام بین الاقوامی مندوبین کو اس تقریب کے لیے اپنا وقت نکالنے پر سراہا۔ ان مندوبین نے کئی مشترکہ منصوبے شروع کرنے کے لیے کینیڈا سے پاکستان تک کا سفر کیا۔ اختتامی کلمات میں پروفیسر ڈاکٹر تنویر حسین ترابی ڈین فیکلٹی آف ایگریکلچر اینڈ انوائرنمنٹ نے بھی میموریل یونیورسٹی، کینیڈا اور سِک کڈز ہسپتال، ٹورنٹو یونیورسٹی، کینیڈا کے بین الاقوامی مندوبین کے تعاون اور آمد کو سراہا۔

 

 

3rd inter on inno on agri 01

 

3rd inter on inno on agri 02

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.