About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

78th meeting of the Syndicate of the Islamia University of Bahawalpur was held at Abbasia Campus

PRO No. 270/22
Dated 02.08.2022
Public Relations Office, the Islamia University of Bahawalpur
The 78th meeting of the Syndicate of the Islamia University of Bahawalpur was held at Abbasia Campus under the chairmanship of Engr. Prof. Dr. Athar Mahboob Vice Chancellor. Secretary Syndicate Prof. Dr. Moazzam Jameel briefed about the decisions taken in the previous meeting. Prof. Dr. Abubakar, Treasurer, presented the budget of the university. In the meeting, the budget worth Rs. 8,813.580 million was approved for the year 2022-23. An estimate worth Rs 4,033.665 million was approved for development projects. The recommendations of the Finance and Planning Committee were approved in the meeting. In the meeting, the recommendations of the previous selection boards were approved. Policy guidelines regarding naming of various roads and buildings in university campuses were approved. International Center for Climate Change, Food Security and Consortium was approved in the university. The recommendations of the previous academic council meeting were also approved in the meeting. The appointment of heads, chairman, chairperson, and directors of various departments was approved. The Islamia University of Bahawalpur Mosque Directorate approved. A data storage center for MPhil and PhD thesis was approved under the Board of Advanced Studies and Research. An agreement between Multan Flying Club and the Islamia University of Bahawalpur was approved under which the Department of Aviation Sciences will be able to use the facilities of Jamia Islamia Flying Club. The rules for the transfer of employees of the Islamia University of Bahawalpur were approved. The establishment of SDGs and Fatima Jinnah Women Leadership Centers at the Islamia University of Bahawalpur were approved.

 

syndicate eng

 

پی آر او نمبر 22/270

مورخہ 02.08.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی سینڈیکیٹ کا 78 واں اجلاس انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر کی زیر صدارت عباسیہ کیمپس میں منعقد ہوا۔ سیکرٹری سینڈیکیٹ پروفیسر ڈاکٹر معظم جمیل نے گزشتہ اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کے بارے میں بریفنگ دی۔ پروفیسر ڈاکٹر ابوبکر خزانہ دار نے یونیورسٹی کا بجٹ پیش کیا۔ اجلاس میں سال 2022-23 کے لیے 8,813.580 ملین روپے مالیت کا بجٹ منظور کیا گیا۔ ترقیاتی منصوبوں کی مد میں 4,033.665 ملین روپے مالیت کے تخمینے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں گزشتہ سلیکشن بورڈوں کی سفارشات کی منظوری دی گئی۔ یونیورسٹی کیمپسز میں مختلف سٹرکوں اور عمارات کے ناموں کے حوالے سے پالیسی گائیڈ لائنز کی منظوری دی گئی۔ یونیورسٹی میں انٹرنیشنل سنٹر فار کلائمنٹ چینج، فوڈ سیکورٹی اور کنسورشیم بنانے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں گزشتہ اکیڈمک کونسل کے اجلاس کی سفارشات کی بھی منظوری دی گئی۔ مختلف شعبہ جات کے ہیڈز، چیئرمین، چیئرپرسن، اور ڈائریکٹرز کی تعیناتی کو منظور کیا گیا۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی مسجد کے ڈائریکٹوریٹ کی منظوری دی گئی۔ ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کے تحت ایم فل اور پی ایچ ڈی تھیسیز کے لیے ڈیٹا ذخیرہ کرنے کے سنٹر کی منظوری دی گئی۔ ملتان فلائنگ کلب اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے مابین معاہدے کی منظوری دی گئی جس کے تحت شعبہ ایوی ایشن سائنسزجامعہ اسلامیہ فلائنگ کلب کی سہولیات استعمال کر سکے گا۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے ملازمین کے تبادلے کے قوانین کی منظوری دی گئی۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں ایس ڈی جیز اور فاطمہ جناح ویمن لیڈرشپ کے مراکز کے قیام کی منظوری دی گئی۔

 

syndicate urdu

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.