About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

79th meeting of the Syndicate of the Islamia University of Bahawalpur was held at Abbasia Campus, IUB

پی آر نمبر 402/22
 مورخہ 17/10/2022
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور

اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی سینڈیکیٹ کا 79 ویں اجلاس وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کی زیر صدارت عباسیہ کیمپس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں مختلف تدریسی اور انتظامی امور زیرغور آئے۔ معزز ارکان نے 18 ویں کانووکیشن کے کامیاب انعقاد، سینٹ اجلاس کے انعقاد پر وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب اور یونیورسٹی انتظامیہ کو مبارکباد دی۔ اجلاس میں پرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر، ڈین فیکلٹی آف کیمیکل اینڈ بائیو لوجیکل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر شازیہ انجم،محمد رضا چوہان نمائندہ ہائر ایجوکیشن کمیشن، ڈاکٹر عبدالرؤف ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف کیمسٹری،  طار ق محمود ایڈیشنل سیکرٹری ساؤتھ پنجاب، شاہ سوار ڈویژن ڈائریکٹر لوکل فنڈ ملتان، سمیرا ملک، ڈاکٹر رافع ایسوسی ایٹ پروفیسر، بشریٰ محبوب پرنسپل گورنمنٹ انسٹیٹیو ٹ آف کامرس ویمن رحیم یار خان، ثمر فہد اسسٹنٹ پروفیسر، محمد زمان علی لیکچرار، پروفیسر ڈاکٹر معظم جمیل سیکرٹری و رجسٹراراور پروفیسر ڈاکٹر ابوبکرخزانہ دار شریک ہوئے۔


syndicat urdu


 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.