About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

A delegation of teachers and students of IUB attended the meeting of Pakistan Student Societies

پی آر او نمبر 21/671مورخہ17.11.2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے اساتذہ اور طلباء وطالبات کے وفد نے کل پاکستان سٹوڈنٹ سوسائٹیز سربر اہی اجلاس میں شرکت۔7 رکنی وفد آئی یو بی سٹوڈنٹ سوسائٹیز کے صدور پر مشتمل ہے جن کی قیادت ڈاکٹر محمد سعید شیخ ایڈوائزر آئی یو بی قرأت اینڈ نعت سوسائٹی کر رہے ہیں۔چھ روزہ سربراہی اجلاس کی میزبانی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کر رہی ہے۔تقریبات کا باقاعدہ آغاز وائس چانسلر جی سی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے رنگا رنگ تقریب میں کیا۔ آئی یو بی وفد کے اراکین نے پہلے دن میراتھن ریس، جمناسٹک ڈسپلے اور افتتاحی تقریب کی مارچ پاسٹ میں شرکت کی۔ اس کے علاوہ جی سی یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے ملاقات بھی کی۔

WhatsApp Image 2021-11-17 at 5.35.39 PM (2)

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.