About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

A project exhibition was organized to develop practical and entrepreneurial skills among pharmacy graduates

PRO No. 220/23, Dated 27.05.2023
Directorate of Public Relations,
The Islamia University of Bahawalpur

Department of Pharmacy Practice, Faculty of Pharmacy, the Islamia University of Bahawalpur, in collaboration with the Directorate of ORIC, organized a project exhibition to develop practical and entrepreneurial skills among pharmacy graduates. Chairman of the Department of Pharmacy Practice and Director of ORIC Prof. Dr. Muhammad Atif said on this occasion that the Islamia University of Bahawalpur is promoting mental attitude among students for knowledge-based economy. All projects are reviewed by experts, Dr. Adnan Akram, Deputy Drugs Controller Tehsil Yazman, Imran Javed Patafi Deputy Drugs Controller Tehsil Ahmedpur East and Umair Ehsan Manager Pharmacy Operations Imtiaz Supermarket Bahawalpur. Pro Vice Chancellor and Dean Faculty of Pharmacy Prof. Dr. Naveed Akhtar participated in the exhibition and distributed cash prizes. Later Qamar-ul-Zaman Deputy Director Students Affairs Faculty of Pharmacy and Jamshed Akbar In-charge Students Affairs Department of Pharmacy Practice expressed their views about the importance and necessity of the project exhibition. A large number of faculty members and students participated in the function. Prof. Dr. Asadullah Madani, Prof. Dr. Fayaz, Prof. Dr. Shoaib, Dr. Imran Masood, Dr. Quratul Ain, Dr. Atif Usman, Manager Research and other faculty members appreciated this initiative.

 

pharmacy exbhi en

 

پی آر او نمبر 220/23
مورخہ 27.05.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز ،اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
ڈیپارٹمنٹ آف فارمیسی پریکٹس فیکلٹی آف فارمیسی اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے ڈائریکٹوریٹ آف اورک کے تعاون سے فارمیسی کے فارغ التحصیل طلباء کے درمیان عملی اور کاروباری صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لیے پراجیکٹ نمائش کا اہتمام کیا۔ چیئرمین شعبہ فارمیسی پریکٹس اور ڈائریکٹر اور پروفیسر ڈاکٹر محمد عاطف نے اس موقع پر کہا کہ انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ویژن کے مطابق علم پر مبنی معیشت کے لیے طلباء و طالبات میں ذہنی رجحان کو فروغ دے رہی ہے۔ تمام پراجیکٹس کا جائزہ ماہرین، ڈاکٹر عدنان اکرم ڈپٹی ڈرگز کنٹرولر تحصیل یزمان، عمران جاوید پتافی ڈپٹی ڈرگز کنٹرولر تحصیل احمد پور ایسٹ اور عمیر احسان منیجر فارمیسی آپریشنز امتیاز سپر مارکیٹ بہاولپور نے کیا۔ پرو وائس چانسلر اور ڈین فیکلٹی آف فارمیسی پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر نےنمائش میں شرکت کی اور نقد انعامات تقسیم کیے۔ بعد ازاں قمر الزمان ڈپٹی ڈائریکٹر اسٹوڈنٹس افیئرز فیکلٹی آف فارمیسی اور جمشید اکبر انچارج اسٹوڈنٹس افیئر ڈیپارٹمنٹ آف فارمیسی پریکٹس نے پراجیکٹ نمائش کی اہمیت اور ضرورت کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ تقریب میں فیکلٹی ممبران اور طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پروفیسر ڈاکٹر اسد اللہ مدنی، پروفیسر ڈاکٹر فیاض، پروفیسر ڈاکٹر شعیب، ڈاکٹر عمران مسعود، ڈاکٹر قرۃ العین، ڈاکٹر عاطف عثمان منیجر ریسرچ اورک اور دیگر معزز فیکلٹی ممبران نے اس اقدام کو سراہا۔


pharmacy exbhi ur

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.