About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

A training seminar on modern technology was organized in the Department of Technology Management, IUB

PRO No. 427 /23, dated 16.10.2023
Directorate of Public Relations, Islamia University Bahawalpur
A training seminar on modern technology was organized in the Department of Technology Management the Islamia University of Bahawalpur. Dr. Talha Farooq from the Police Department gave a lecture on modern technology and data analytics. Speaking to the students, Head of Department Mohsin Mateen said that it is very important to be equipped with modern technology. The more skills you have, the more you will be able to play your role in the development of the country and the nation. Head of Technology Management Department also appreciated the services of Saud Hassan in charge. On this occasion Dean Faculty of Management Sciences and Commerce Professor Dr. Jawad Iqbal appreciated the arrival of Dr. Talha Farooq.


DTM seminar eng

 

پی آر او نمبر 425 /23
مورخہ 16.10.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور کے شعبہ ٹیکنالوجی مینجمنٹ میں جدید ٹیکنالوجی کے حوالے سے تربیتی سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈاکٹر طلحہ فاروق نے طلبہ کو لیکچر دیا۔تفصیل کے مطابق ڈین فیکلٹی آف مینجمنٹ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر جواد اقبال کی خصوصی ہدایت اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ محمد محسن متین کے زیر سرپرستی اسلامیہ یونیورسٹی کے شعبہ ٹیکنالوجی مینجمنٹ میں ایک روزہ تربیتی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں پولیس ڈیپارٹمنٹ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر طلحہ فاروق نے جدید ٹیکنالوجی اور ڈیٹا انیلیٹکس کے حوالے سے لیکچر دیا۔ ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ محسن متین نے خطاب کرتے ہوئے طلبہ سے کہا کہ دور حاضر کے پیش نظر جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ہونا بہت ضروری ہے۔ جتنی زیادہ سکلز آپ کے پاس ہونگی اتنا ہی زیادہ آپ کامیابی کی طرف بڑھتے ہوئے ملک و قوم کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکیں گے۔ ہیڈ شعبہ ٹیکنالوجی مینجمنٹ نے انچارج سعود حسن کی خدمات کو بھی سراہا۔ ڈاکٹر طلحہ فاروق نے اسلامیہ یونیورسٹی کے طلبہ کو Unleasing Business Potential: The Power of data Analytics کے موضوع پر لیکچر دیتے ہوئے بتایا کہ ہم کس طرح ڈیٹا انیلیٹکس کو کاروباری نقطہ نظر سے استعمال کرتے ہوئے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ آخر میں ڈین فیکلٹی آف مینجمنٹ سائنسز اینڈ کامرس پروفیسر ڈاکٹر جواد اقبال نے ڈاکٹر طلحہ فاروق کی آمد کو سراہا۔


DTM seminar urdu

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.