About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

A training workshop of hostel staffs under the auspices of hostel management, IUB and IUB DOST

پی آر او نمبر 23/132
مورخہ27/3/2023
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز ، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور 
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں ہاسٹل انتظامیہ اورآئی یو بی دوست کے زیر اہتمام ہاسٹل کے عملے کی اخلاقیات ، برتاؤ اور میزبانی سے متعلق تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیاگیا۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر نسرین اختر چیئرپرسن ہال کونسل گرلز ، سلمان محمود قریشی ڈائریکٹر آئی یو بی دوست ، ڈاکٹرعابدہ فردوس ڈپٹی رجسٹرار گرلز ہاسٹل، کشف جبین اور نوید کوکب نے خصوصی لیکچر دیئے۔ تربیت میں تمام ہاسٹلز سے تعلق رکھنے والے اسسٹنٹ وارڈنز شریک ہوئے۔ پہلے مرحلے میں 300 طلباء وطالبات کو نظم و ضبط اور ساتھی طلباء سے برتاؤ اور اخلاقیات سے متعلق لیکچر دیا۔


hostal tra

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.