About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Admissions Open in Faculty of Science

پی آر او نمبر155/20، مورخہ 24-7-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
فیکلٹی آف سائنس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں انسٹی ٹیوٹ آف بائیو کیمسٹری اینڈ بائیو ٹیکنالوجی، بائیو انفارمیٹکس اور انسٹی ٹیوٹ آف فزکس قائم کیے گئے ہیں۔ اس بات کا اظہار ڈین فیکلٹی آف سائنس پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف نے اپنی گفتگو میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کی ہدایت پر یونیورسٹی کی اس اہم ترین فیکلٹی کی ترقی کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ حالیہ داخلہ مہم کے دوران باٹنی،کیمسٹری، جغرافیہ،ریاضی، شماریات، زوالوجی، فزکس، بائیو کیمسٹری، بائیو ٹیکنالوجی اور بائیو انفارمیٹکس کے شعبوں میں بی ایس اور ماسٹر پروگراموں میں داخلے جاری ہیں۔ 

Faculty of Science

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.