About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

An injured student died in the CIDS building collapse incident at IUB

پی آر او نمبر 247/24
مؤرخہ 23.07.2024 
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پو ر (پ ر) شعبہ ایگرانومی اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے طالب علم سید محمد اشفاق احمد شاہ جو چولستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیزرٹ اسٹڈیز کے حادثے میں شدید زخمی ہو گئے تھے اور برن یونٹ نشتر ہسپتال ملتان میں زیر علاج تھے، گزشتہ رات وفات پاگئے۔ ان کا نمازِ جنازہ ان کے آبائی گاؤں حویلی نصیر خان لودھراں ادا کردیا گیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر، ڈین پروفیسر ڈاکٹر تنویر حسین ترابی، ڈائریکٹر اکیڈیمکس پروفیسر ڈاکٹر جواد اقبال، ڈائریکٹر اسٹوڈنٹس افیئرز پروفیسر ڈاکٹر عبدالراؤف، چیئرمین شعبہ ایگرانومی پروفیسر ڈاکٹر محمد عون ثمر رضا، ڈائریکٹر ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ پروفیسر ڈاکٹر آصف نوید رانجھا، ڈائریکٹر چولستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیزرٹ اسٹڈیز ڈاکٹر محمد عبداللہ، رجسٹرار محمد شجیع الرحمن، چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محمد عثمان چیمہ، ڈائریکٹر میڈیا اینڈ پبلک ریلیشنز ڈاکٹر شہزاد احمد خالد، اساتذہ، طلبا و طالبات نے اظہار تعزیت کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔


WhatsApp Image 2024-07-23 at 2.16.12 PM

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.