About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Anti Dengue Measures Activities

پی آر او نمبر265/20، مورخہ 13-10-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ انٹا مولوجی فیکلٹی آف ایگریکلچر اینڈ اینوائر مینٹل سائنسز بہاولپور میں انسدادِ ڈینگی سرگرمیوں میں فعال کردار اادا کر رہا ہے۔ ڈاکٹر محمد وقا رحسن  چیئرمین شعبہ کی قیادت میں ماہرین کی ٹیم نے مختلف کیمپسوں میں واقع تدریسی شعبہ جات، دفاتر، ہاسٹل اور رہائشی کالونیوں میں ڈینگی مچھر کے خاتمے  کے حوالے سے مختلف جگہوں کا جائزہ لیا اور سروے رپورٹ مرتب کی۔بغداد الجدید کیمپس میں واقع مصنوعی جھیل سے نمونے حاصل کیے جو لیبارٹری ٹیسٹ کے لیے بھیجے گئے۔شعبہ اسٹیٹ کیئر کی جانب سے تمام کیمپسوں میں انٹی ڈینگی سپرے بھی کیا گیا۔ اس حوالے سے مختلف مقامات پر بینرز بھی آویزاں کیے گے ہیں جن میں ڈینگی مچھر سے بچاؤ کے لیے حفاظتی تدابیر سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے۔

photo dengue


 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.