About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

As part of the collaboration agreement with Cambridge University in 2022, Team MAHSA visited IUB for the second time

As part of the collaboration agreement with the University of Cambridge in 2022, Team MAHSA second time visited The Islamia University of Bahawalpur.
On their first day, Dr. Rabbeca Roberts and Affifa Khan, accompanied by Mr. Waqar Mushtaq and Dr. Moazzam Khan Durrani from the History and Anthropology departments respectively, during their four days visit to BWP started their stakeholder meetings. They started their day by visiting CDA, There they had a meeting with the Managing Director of CDA Syed Naeem Iqbal Bukhari and SDO Imtiaz Hussain Lashari. Dr. Rabbeca briefed the audience about project aims and objectives.

In the evening, they enjoyed a briefing of Dr. Moazzam Durrani regarding the Built Heritage at Noor Mahal Museum and witnessed the Light and Sound Show there. The day concluded with dinner at Bahawal Gym Khana.
The guests from the University of Cambridge had the opportunity to experience the built heritage of the region and expressed appreciation for IUB’s efforts in heritage preservation. They are optimistic about collaborating with other stakeholders such as CDA, the District Government, and other institutions.

Dr. Rabbeca mentioned that IUB’s role is highly productive and that they are leading the way as torchbearers in this field.

 

بہاول پور( ) ماہسا کمیرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیو رسٹی بہاولپور کے وفد کی منیجنگ ڈائریکٹر چولستان ترقیاتی ادارہ بہاولپور سید نعیم اقبال بخاری سے ملاقات، چولستان کے قدیم ثقافتی ورثہ کو جدید تقاضوں کے مطابق مل کر محفوظ کرنے کا اعادہ، ملاقات میں ڈاکٹر ریبیکارابرٹس پراجیکٹ ڈائریکٹر ماہسا یونیو رسٹی آف کمیرج، عفیفہ خان پراجیکٹ کوآرڈنیٹر ماہسا یونیو رسٹی آف کمیرج برطانیہ، ڈاکٹر معظم خان درانی پروفیسر ڈپیاٹمنٹ آف انتھرا پالوجی اسلامیہ یونیو رسٹی بہاولپور اور محمد وقار مشتاق پروفیسر ڈپیاٹمنٹ آف ہسٹری اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور و معاون ماہسا کمیرج یونیو رسٹی برطانیہ اور سی ڈی اے کے ایس ڈی او امتیاز حسین لاشاری نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر ریبیکارابرٹس پراجیکٹ ڈائریکٹر نے بتایا کہ ماہسا کمیرج یونیورسٹی برطانیہ ایک پروگرام کے تحت جنوبی ایشیا کے ثقافتی ورثہ کو مکمل طور پر محفوظ کرکے عصرحاضر کے جدید تقاضوں کے ہم آہنگ کرنے جارہی ہے۔ جس میں صحرائے چولستان کے قدیم ثقافتی ورثہ کو خصوصی طور پر شامل کیا گیا ہے۔ منیجنگ ڈائریکٹر چولستان ترقیاتی ادارہ بہاولپور سید نعیم اقبال بخاری نے ماہسا کمیرج یونیورسٹی برطانیہ کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ چولستان ترقیاتی ادارہ بہاولپور حکومت پنجاب و کمشنر بہاولپور ڈویثرن بہاولپور کی ہدایت پر صحرائے چولستان کے ثقافتی ورثہ پر محیط رقبے کو الاٹمنٹ کی مختلف سکیم ہائے سے منہا کرکے ثقافتی ورثہ کے لیے مختص کرنے جا رہا ہے کیونکہ کوئی بھی معاشرہ اپنی تہذیب وثقافت کے تحفظ کے بغیر اپنی تاریخ سے منسلک نہیں رہ سکتا۔ شرکاء وفد نے ماہسا کمیرج یونیورسٹی برطانیہ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور و چولستان ترقیاتی ادارہ بہاولپور کے ثقافتی ورثہ کو محفوظ کرنے کے اقدام کو خوش آئند قرار دیا اور کہا کہ اس عمل سے خطے میں سیاحت کو فروغ ملے گا۔ ڈاکٹر معظم درانی نے کہا کہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نوید کی رہنمائی میں جامعہ کے اساتذہ اور ماہرین ماہسا کمیرج یونیو رسٹی برطانیہ اور چولستان ترقیاتی ادارہ بہاولپور علاقہ کے ثقافتی ورثہ کو محفوظ کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے۔ اس سلسلہ میں جلد ماہسا کمیرج یونیو رسٹی برطانیہ، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اور چولستان ترقیاتی ادارہ بہاولپور ایک مفاہمتی یاداشت پر دستخط کریں گے۔

 

Team MAHASA 2nd time visit urdu
 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.