About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Awareness Seminar on Asaan Mobile Accounts & Banking by SBP at IUB

پی آراو نمبر: 362 /22
مورخہ: 28.09.2022

پبلک ریلیشنز آفس، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایگزیکٹو ٹریننگ سینٹرکے اشتراک سے ”آسان موبائل اکاؤنٹ اور مالی شمولیت۔ صنفی امتیاز کے بغیر“ کے موضوع پر ایک شاندار سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کے آغاز میں بارہ مختلف بینکوں نے جو کہ آسان موبائل اکاؤنٹ کی سہولت مہیا کر رہے ہیں، انفارمیشن ڈیسک لگائے اور شرکاء کو سہولیات بارے آگاہ کیا گیا اور ان کے بینک اکاؤنٹ بھی کھولے گئے۔ سیمینار میں بینکرز، سٹوڈنٹس، اساتذہ کرام اور مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والوں نے شرکت کی۔ چیف مینیجر اسٹیٹ بینک عبداللہ خان صاحب، ڈین فیکلٹی آف مینجمنٹ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر جواد اقبال، ڈائریکٹر ایگزیکٹو ٹریننگ سینٹر پروفیسر ڈاکٹر میمونہ غنی، ڈپٹی چیف مینیجر مظفر علی شاہ، اسسٹنٹ چیف مینیجر مس عظمہ اکرم اور سینئر آفیسر، سٹیٹ بینک محمد نعیم نے شرکاء سے خطاب کیا۔

 

spb urdu

 

© 2021 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.