About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Department of Commerce Islamia University Bahawalpur Recruitment Drive

PRO No. 21/631 dated 29.10.2021
Public Relations Office, Islamia University Bahawalpur
Department of Commerce Islamia University Bahawalpur Recruitment Drive
An on-campus recruitment drive was organized by Khoshhali Bank Limited under the auspices of Department of Commerce the Islamia University of Bahawalpur. Chairman Department of Commerce Prof. Dr. Muhammad Abdul Majeed Maki, faculty members, Director Career Counseling and Placement, the Islamia University of Bahawalpur Shahid Durrani, besides university graduates were present on the occasion. Ms. Abida Bazdar, Regional Business & HR Manager, Wahid Bakhsh, HR Manager participated on behalf of Khoshhali Bank. Bank officials briefed the participants on the job opportunities available in Khushhali Bank. Wahid Bakhsh said that Khushhali Microfinance Bank provides equal opportunities for women to work and develop as well as provide the best working environment in the bank. He said that the bank has more than 60 branches operating at the tehsil level in South Punjab and the manpower requirement of all these branches would be met through the graduates participating in the event. Mickey urged the students to use all their energy and resources to enhance their professional skills to meet the modern needs of the industry so that they can meet the challenges of the future. He thanked Khoshhali Bank's Human Resource Team.

WhatsApp Image 2021-11-04 at 8.56.23 AM (1)

پی آر او نمبر 21/632مورخہ29.10.2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
کامرس ڈیپارٹمنٹ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ریکروٹمنٹ ڈرائیو کا انعقاد
شعبہ کامرس اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام خوشحالی بنک لمیٹڈ کی جانب سے آن کیمپس ریکروٹمنٹ ڈرائیو کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پرچئیرمین شعبہ کامرس پروفیسرڈاکٹر محمد عبدالماجد مکی، فیکلٹی ممبران، ڈائریکٹر کیرئیر کونسلنگ اینڈ پلیسمنٹ، اسلامیہ یونیورسٹی، شاہد درانی، کے علاوہ یونیورسٹی گریجویٹس نے شرکت کی۔ خوشحالی بنک کی جانب سے ریجینل بزنس اینڈ ایچ آر مینیجر،  واحد بخش، ایچ آر مینیجر محترمہ عابدہ بزدار صاحبہ نے شرکت کی۔ بنک افسران کی جانب سے ملازمت کے حصول کے لئے آئے شرکاء کوخوشحالی بنک  میں موجود ملازمت کے مواقعوں کے بارے میں تفصیل سے بتایا گیا۔ واحد بخش نے کہا کہ خوشحالی مائیکروفنانس بنک خواتین کو کام کرنے اور ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ بنک میں کام کرنے کا بہترین ماحول فراہم کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بنک کی جنوبی پنجاب میں واقع تحصیل کی سطح پر 60 سے زائد برانچز کام کر رہی ہیں اور ان تمام برانچز کی افرادی قوت کی ضرورت اس تقریب میں شامل گریجویٹس کے ذریعے پوری کی جائیں گی۔اپنے خطاب میں پروفیسرڈاکٹر محمد عبدالماجد مکی نے طلباء پر زورد یا کہ وہ اپنی تمام تر توانائی اور وسائل بروئے کارلاتے ہوئے اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں صنعتوں کی جدید ضروریات کے مطابق اضافہ کریں تاکہ وہ مستقبل کے چیلنجز کا سامنا کر سکیں۔

WhatsApp Image 2021-11-04 at 8.56.20 AM (1)

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.