About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Department of Persian, Islamia University organized a two-day "Iqbal-e-Pakistan" conference

PRO No. 588/21 dated 15.10.2021
Public Relations Office, 
The Islamia University of Bahawalpur
Department of Persian, Islamia University organized a two-day "Iqbal-e-Pakistan" conference
A two-day online conference titled "Iqbal Pakistan" was organized under the auspices of department of Persian, the Islamia University of Bahawalpur. The inaugural session was presided over by Prof. Dr. Athar Mahboob, Vice Chancellor, Dean, Faculty of Arts and Languages Prof. Dr. Javed Hassan Chandio was also present on this occasion. Eminent experts of the country Dr. Akram Shah Ikram, Dr. Khurshid Rizvi, Dr. Rafi-ud-Din Hashmi, Dr. Ayub Sabir, Dr. Khawaja Muhammad Zakaria, Dr. Tehseen Faraqi, Dr. Waheed-uz-Zaman Tariq, Dr. Saleem Mazhar , Dr. Moin Nizami, Dr. Shahid Iqbal Kamran, Dr. Basira Umbereen, Dr. Abdul Rauf Rafiqi, Dr. Shafiq Ahmed, Dr. Muhammad Arif Khan, Dr. Iqbal Shahid and other renowned scholars participated.

WhatsApp Image 2021-10-15 at 4.45.48 PM

پی ار آو نمبر 588/21مورخہ15.10.2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ فارسی، اسلامیہ یونیورسٹی کے زیر اہتمام دوروزہ”اقبالِ پاکستان“ کانفرنس کا انعقاد
پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب، وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی کی زیر سرپرستی شعبہ زبان و ادبیات فارسی کے زیرراہتمام ''اقبال پاکستان'' عنوان سے دو روزہ آن لائن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ افتتاحی سیشن کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے کی اور اقبالیات سے اپنے فطری لگاو کے باعث سیر حاصل صدارتی خطبے سے نوازا۔ڈاکٹر عصمت درانی،صدر شعبہ فارسی نے استقبالیہ کلمات کہے۔جبکہ اختتامی خطبہ ڈاکٹر جاویدحسان چانڈیو،ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ لینگویجز نے دیا۔ کانفرنس کا دوسرا مرحلہ مجموعہ مقالات بنام ''اقبالِ پاکستان'' کی اشاعت ہے۔ یہ مجموعہ شعبہ فارسی اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی ٹیم کے ساتھ، اس پروگرام کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر مصطفیٰ زیدی کی زیرِ نگرانی مرتب کیا جائے گا۔ یونیورسٹی کے لیے باعث اعزاز ہے کہ اس کانفرنس میں ملک کے ممتازماہرین اقبالیا ت ڈاکٹر اکرم شاہ اکرام،ڈاکٹر خورشید رضوی،ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی، ڈاکٹر ایوب صابر، ڈاکٹر خواجہ محمد زکریا،ڈاکٹر تحسین فراقی،ڈاکٹر وحید الزمان طارق، ڈاکٹر سلیم مظہر، ڈاکٹر معین نظامی،ڈاکٹر شاہد اقبال کامران،ڈاکٹر بصیرہ عنبرین،ڈاکٹر عبدالروف رفیقی،ڈاکٹر شفیق احمد،ڈاکٹر محمد عارف خان،ڈاکٹر اقبال شاہد اور دیگر نامور اساتذہ کرام نے شرکت کی۔

WhatsApp Image 2021-10-15 at 4.45.50 PM

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.