Digital South Punjab Roadshow organized by IUB and Punjab Information Technology Board will start from Nov 18 2022
PR No. 445/22, dated 15.11.2022
Directorate of Public Relations, Islamia University Bahawalpur
Digital South Punjab Roadshow organized by Islamia University Bahawalpur and Punjab Information Technology Board will start from November 18, preparations are complete. The Islamia University Bahawalpur and Punjab IT Board are jointly organizing the first Digital South Punjab Road Show 2022 starting from November 18 from Sadiqabad, the last tehsil of South Punjab, for which all the preparations and arrangements have been finalized. This roadshow is being organized from November 18 to 28, 2022. This roadshow is being organized from 18 to 28 November 2022. During this ten-day digital road show,15 cities of South Punjab, Bahawalpur, Ahmedpur Sharqia, Yazman, Liaquatpur,Khanpur, Zahir Pir, Rahim yar Khan, Sadiqabad, Mailsi, Khanpur, Fort Abbas,Haroonabad, Chishtian and 30 thousand participants are expected to participatein Bahawalnagar. Vice Chancellor, the Islamia University of Bahawalpur Engr. Prof. Dr.Athar Mahboob, who is also a world-class IT expert, said on the occasion thatthe purpose of the Digital South Punjab Roadshow aims to empower the techindustry in underdeveloped areas by promoting the IT industry in South Punjab and introducing tech experts. This roadshow will provide recognition,opportunity and platform to connect with regional tech experts. Digital South Punjab Roadshow will span more than 10 days during which several programs will be included in more than 15 cities of South Punjab. Addressing the press conference on this occasion, Rizwan Majeed, the founder of Digital South Punjab, says that we are trying to eliminate unemployment and create a sustainable environment for technological development in South Punjab. There will be events like mentoring sessions, seminars, meetings, panel discussions, inspirational talks, success stories and award distribution etc. Rizwan Majeed is the founder of Digital South Punjab who is known as an IT Guru in South Punjab and he also has experience of working with multinational organizations at the international level. Rizwan Majeed is also the founder of launching IT systems and many other successful projects in Khawaja Farid University of Engineering and Information Technology, Rahim Yar Khan. Rizwan Majeed is currently associated with Islamia University as Director of IT. Vice Chancellor Engineer Prof. Dr. Athar Mahboob. Under his mentorship and guidance, he changed the traditional system in the Islamia University of Bahawalpur. The university's 65000 students, more than 1800 teachers, 15 faculties, 132 departments and more than 40 directorates of the university have a vast infrastructure on modern IT platforms.They also have the privilege of moving. He introduced IT-based systems at Islamia University Bahawalpur, including My IUB App, Directorate of IT Teaching, which has now become an indispensable part of research and campus life. It deals with all IT related matters in Bahawalpur, Rahim Yar Khan and Bahawalnagar campuses of the university. South Punjab Digital Roadshow has 17 participants and 33 speakers including Engr. Prof. Dr. Athar Mahboob, Vice Chancellor Islamia University of Bahawalpur, Umair Mujeeb, CEO Datics AI ,Founder TechNation, Furqan Aziz, CEO & Founder InuZone, Toqeer Ahmad,Chairman South Punjab Tech Alliance , Founder Enigmatix , Ahmed Islam Sayan, Joint Director Freelancing Wing Punjab Information Technology Board, Sajid Latif, Director General (e-Governance) PITB, Arzeesh Azam, Founder & CEO Invention Labs, Futurefest , Chaudhry Asif, Head of Future Extreme Commerce Incubator, Rahim Yar Khan, Naveed Ahmed, Top Rated Freelancer and Expert Trainer, Saad Hasan, Vice President Rahim Yar Khan Chamber of Commerce and Industry, Tanveer Nandla, Founder and CEO mWebs IT Solutions iSkills, AdnanMajeed, CEO Built in Soft, Jatmeen Shahzad and CEO Virtu Netz, Zulqarnain Abbas, Founder and CEO Workfellow, Muhammad Shoaib Arshad, Director Korot Bahawalpur and Multan, Aamir Farooq, Senior Vice Chairman E-Commerce Committee Rahim Yar Khan Chamber of Commerce, Muhammad Imran Yunus, CEO Alpine Digital Solutions, Mohammad Aqib Daniyal, President PIC/Managing Director, ITVs, Wahab Younis, Founder, PNY Training, Hamid Javed, Trainer, Freelancer, Blogger, Mohammad Dawood Tahir, Social Entrepreneur, Freelancer, Haroon Malana, Assistant Director IT, Founder Digital Bahawalpur, Shaheer Hasan Rizvi, Social Entrepreneur, Educationist and PhD Scholar, Samad Malik, Top Rated Freelancer, Business | Digital Enthusiast, Waleed Raza, Trainer, Graphics Designer |Founder Bootcamp of Skills, Mohammad Shafiq, CEO Ripesol, Member South PunjabTech Alliance, Hamza Rasheed, Trainer, Digital Marketer Success Story, Mohammad Aslam, Top Rated Freelancer, Blogger, Trainer, Tajamal Hussain, Blogger, Tech Enthusiast, CEO The Search Advisors, Marghub Chaudhry, Top Rated Freelancer,Trainer, Web Developer, Shoaib Manzoor, Founder Marfi Co-Founder Safarnama, andWaqas Ijaz, CEO Experts Cloud Pvt.
Digital South Punjab website can be visited at https://digitalsouthpunjab.pk
پی آر نمبر 445/22
مورخہ 15.11.2022
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے زیر اہتمام ڈیجیٹل ساؤتھ پنجاب روڈشوکا آغاز18نومبر سے ہوگا،تیاریاں مکمل
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپوراور پنجاب آئی ٹی بورڈ کے زیر اہتمام پہلے ڈیجیٹل ساؤتھ پنجاب روڈ شو 2022 کا آغاز18 نومبر سے جنوبی پنجاب کی آخری تحصیل صادق آباد سے ہوگا جس کی تمام تیاریوں اور انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ اس روڈ شو کا انعقاد 18 سے 28 نومبر 2022 تک کیا جا رہا ہے۔ 10 روزہ ڈیجیٹل روڈ شو کے دوران جنوبی پنجاب کے 15 شہروں بہاولپور، احمد پور شرقیہ، یزمان، لیاقت پور، خان پور، ظاہر پیر، رحیم یار خان، صادق آباد، میلسی، خان پور، فورٹ عباس، ہارون آباد، چشتیاں اور بہاولنگرمیں 30 ہزار شرکاء کی شرکت متوقع ہے۔ وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب جو خود بھی عالمی سطح کے آئی ٹی ایکسپرٹ ہیں نے اس موقع پر کہا ہے کہ ڈیجیٹل ساؤتھ پنجاب روڈ شو کا مقصد کم ترقی یافتہ علاقوں میں ٹیک انڈسٹری کو بااختیار بنانا جنوبی پنجاب میں آئی ٹی انڈسٹری کو فروغ دینا اور ٹیک ماہرین کو متعارف کرانا ہے۔ یہ روڈ شو علاقائی ٹیک ماہرین کے ساتھ رابطے کے لیے پہچان، مواقع اور پلیٹ فارم مہیا کرے گا۔ ڈیجیٹل ساؤتھ پنجاب روڈ شو کا دورانیہ 10 سے زائد دنوں پر محیط ہوگا اس دوران جنوبی پنجاب کے 15 سے زائد شہروں میں کئی پروگرام شامل ہوں گے۔ اس موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈیجیٹل ساؤتھ پنجاب کے بانی رضوان مجید کا کہنا ہے کہ ہم جنوبی پنجاب میں تکنیکی ترقی کے لیے بے روزگاری کے خاتمے اور پائیدار ماحول پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ڈیجیٹل ساؤتھ پنجاب روڈ شو میں کئی ایونٹس شامل ہوں گے جیسے مینٹورنگ سیشنز، سیمینارز، ملاقاتیں، پینل ڈسکشنز، متاثر کن گفتگو، کامیابی کی کہانیاں اور ایوارڈز کی تقسیم وغیرہ شامل ہے۔ رضوان مجید ڈیجیٹل ساؤتھ پنجاب کے بانی ہیں جو ساؤتھ پنجاب میں آئی ٹی گرو کے طور پر مشہور ہیں اور ان کا بین الاقوامی سطح پر ملٹی نیشنل اداروں کے ساتھ کام کرنے کا بھی تجربہ ہے۔ رضوان مجید خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یار خان میں آئی ٹی سسٹمز کے اجراء اور کئی دوسرے کامیاب منصوبوں کے بھی بانی ہیں۔ رضوان مجید اس وقت اسلامیہ یونیورسٹی میں بطور ڈائریکٹر آئی ٹی وابستہ ہیں۔ وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہرمحبوب کی سرپرستی اور رہنمائی میں انہوں نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں روایتی نظام کو تبدیل کیا۔ یونیورسٹی کے 65000 طلباء، 1800 سے زائد اساتذہ، 15 فیکلٹیز، 132 شعبہ جات اور یونیورسٹی کے 40 سے زائد ڈائریکٹوریٹ پر مشتمل وسیع انفراسٹرکچر کوآئی ٹی کے جدید پلیٹ فارمز پر منتقل کرنے کا اعزاز بھی انہیں حاصل ہے۔ انہوں نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں آئی ٹی پر مبنی نظام متعارف کروائے، بشمول My IUB ایپ، ڈائریکٹوریٹ آف آئی ٹی تدریس، جو اب تحقیق اور کیمپس کی زندگی کا ایک ناگزیر جزو بن گیا ہے۔ یہ یونیورسٹی کے بہاولپور، رحیم یار خان اور بہاولنگر کیمپسز کے تمام آئی ٹی سے متعلق معاملات کو دیکھتے ہیں۔ ساؤتھ پنجاب ڈیجیٹل روڈ شو کے 17 شراکت دار اور 33 مقررین ہیں جن میں انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب، وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور، عمیر مجیب، سی ای او Datics AI، بانی ٹیک نیشن، فرقان عزیز، سی ای او اور بانی انو زون، توقیر احمد، چیئرمین ساؤتھ پنجاب ٹیک الائنس،بانی Enigmatix، احمد اسلام سیان، جوائنٹ ڈائریکٹر فری لانسنگ ونگ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ، ساجد لطیف، ڈائریکٹر جنرل (ای گورننس) PITB، آرزیش اعظم، بانی اور سی ای او ایجاد لیبز، فیوچر فیسٹ، چوہدری آصف، ہیڈ آف فیوچر ایکسٹریم کامرس انکیوبیٹر، رحیم یار خان، نوید احمد، ٹاپ ریٹیڈ فری لانسر اور ایکسپرٹ ٹرینر، سعد حسن، نائب صدر رحیم یارخان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، تنویر ناندلا، بانی اور سی ای او mWebs IT سلوشنزآئی سکلز، عدنان مجید، سی ای او بلٹ ان سوفٹ، Jatmeen Shahzad. اور سی ای او ورچو نیٹز، ذوالقرنین عباس، بانی اور سی ای او ورک فیلو، محمد شعیب ارشد، ڈائریکٹر کوروٹ بہاولپور اور ملتان، عامر فاروق، سینئر وائس چیئرمین ای کامرس کمیٹی رحیم یارخان چیمبر آف کامرس، محمد عمران یونس، سی ای او الپائن ڈیجیٹل سلوشنز، محمد عاقب دانیال، صدر پی آئی سی/ منیجنگ ڈائریکٹر آئی ٹی ویزیوز، وہاب یونس، PNY ٹریننگ کے بانی، حامد جاوید، ٹرینر،فری لانس، بلاگر، محمد داؤد طاہر، سماجی کاروباری، فری لانسر، ہارون ملانہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر آئی ٹی، بانی ڈیجیٹل بہاولپور، شہیر حسن رضوی، سماجی کاروباری، ماہر تعلیم اور پی ایچ ڈی سکالر، صمد ملک، ٹاپ ریٹیڈ فری لانسر،کاروباری | ڈیجیٹل پرجوش، ولید رضا، ٹرینر، گرافکس ڈیزائنر | بانی بوٹ کیمپ آف سکلز، محمد شفیق، CEO Ripesol، ممبر ساؤتھ پنجاب ٹیک الائنس، حمزہ رشید، ٹرینر، ڈیجیٹل مارکیٹر کامیابی کی کہانی، محمد اسلم، ٹاپ ریٹیڈ فری لانسر، بلاگر، ٹرینر، تجمل حسین، بلاگر، ٹیک کے شوقین، سی ای او دی سرچ ایڈوائزرز، مرغوب چوہدری، ٹاپ ریٹڈ فری لانس، ٹرینر، ویب ڈویلپر، شعیب منظور، بانی مارفی شریک بانی سفرنامہ، اور وقاص اعجاز، سی ای او ایکسپرٹس کلاؤڈ پرائیویٹ لمیٹڈ شامل ہیں۔