About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Director IUB Rahim Yar Khan Campus Mr. Umair Ashraf informed the people about the ongoing bus service of Students

پی آر نمبر449/22
 مورخہ 16.11.2022
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور: ڈائریکٹر رحیم یار خان کیمپس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور عمیر اشرف نے کیمپس میں جاری بس سروس کے بارے میں بتایا کہ 11بسیں طلباء وطالبات کو سفری سہولیات فراہم کر رہی ہیں۔ 150 کلومیٹر کے دائرے میں بس سروس چلائی جا رہی ہیں۔ خان پور تحصیل سے صبح کے اوقات میں 3 بسیں طلباء و طالبات کو کیمپس لے کر آتی ہیں اور 3 بسیں دوپہرکے وقت اور 2 بسیں شام کے وقت چلائی جاتی ہیں تاکہ طلباء وطالبات محفوظ اور آرام دہ سفر سے اپنے گھروں کو پہنچ سکیں۔

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.