About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Directorate of Alumni and Department of Botany organized a Ceremony for IUB Alumni

پی آر او نمبر406/21، مورخہ 01-07-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
ڈائریکٹوریٹ آف ایلومینائی اور شعبہ باٹنی کے زیر اہتمام ایلومینائی کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔اس سرگرمی کا مقصد شعبہ باٹنی کے سابقہ طلباء وطالبات کو اپنے مادر علمی میں بلا کررابطہ کاری میں اضافہ کرنا تھا۔ تقریب میں ڈائریکٹر سٹوڈنٹس آفیئررضوان مجید، ڈائریکٹر ایلومینائی ڈاکٹر اظہر حسین، چیئرپرسن شعبہ باٹنی ڈاکٹر نرگس ناز نے شرکت کی۔ انہوں نے کہاکہ پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب نے شعبہ باٹنی کی ترقی، تدریسی و تحقیقی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں جن میں نئی فیکلٹی کی تعیناتی اور تحقیقی مقاصد کے لیے 5ایکٹر زمین کی فراہمی شامل ہے۔ شعبہ کی ایلومینائی ہمارا اہم ستون ہے جو شعبہ باٹنی کی ترقی اور ترویج میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔

WhatsApp Image 2021-07-01 at 2.58.16 AM

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.