About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Dr. Ahmad Bilal Teacher from IUB, has won the competitive grant of the European Society for Special Medicine

پی ار او نمبر 503/22
 مورخہ 15.12.2022
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور 
شعبہ اپلائیڈ سائیکالوجی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے استاد ڈاکٹر احمد بلال نے یورپین سوسائٹی فارسپیشل میڈیسن سکول کے زیر اہتمام شرکت کر کے یورپی سوسائٹی فارسپیشل میڈیسن کی مسابقتی گرانٹ جیت لی ہے۔ طبی اور ذہنی صحت کے پیشہ ور افراد کے لیے یورپی سوسائٹی برائے خصوصی طب کا سکول ہر دو سال بعد منعقد ہوتا ہے اور مخصوص امراض کی تشخیص اور انتظام میں پیشہ ور افراد کو تربیت دی جاتی ہے۔ یہ کورس بوڈاپیسٹ ہنگری میں منعقد ہوا۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ ڈاکٹر احمد بلال پہلے پاکستانی ماہر نفسیات تھے جنہوں نے اس سکول میں شرکت کی۔ پروفیسر ڈاکٹر روبینہ بھٹی ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز اور پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم نے ڈاکٹر احمد بلال کی اس کاوش کو سراہا ہے۔


eu society educ

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.