About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Ex-minister Makhdoom Syed Ahmed Alam Anwar termed the establishment of sub-campus in Liaquatpur as a historical work

پی آر نمبر 460/22
 مورخہ 22.11.2022
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
لیاقت پور (نامہ نگار) سابق وزیر مملکت اور بزرگ روحانی شخصیت مخدوم سید احمد عالم انور نے کہا ہے کہ لیاقت پور میں اسلامیہ یونیورسٹی کے سب کیمپس کا قیام تاریخی کارنامہ ہے جس سے علاقہ کے طلباء و طالبات کو اعلی تعلیم کے حصول کے بہتر مواقع میسر آئیں کے اسلامیہ یونیورسٹی لیاقت پور سب کیمپس کے دورہ کے موقع پر ڈائریکٹر ڈاکٹراورنگزیب سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اس عظیم منصوبے کے آغاز پر مسرت کا اظہار کیا اور وائس چانسلر ڈاکٹر اطہر محبوب کی قیادت میں اسلامیہ یونیورسٹی کی ترقی کو خوش آئند قرار دیا انہوں نے کہا کہ لیاقت پور کے عوام کو اس کیمپس کے قیام سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیئے انہوں نے ڈائریکٹر سب کیمپس ڈاکٹر اورنگزیب کی انتظامی کاوشوں کو بھی سراہا اس موقع پر رئیس اسلم محمود بھی ان کے ہمراہ تھے.

 

makhdoom urdu
 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.