About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Federal Ombudsman Awareness Seminar held by the Islamiya University of Bahawalpur and Local Ombudsman Office

پی آر نمبر 443/22
 مورخہ 14.11.2022
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
علاقائی محتسب آفس، فیکلٹی آف لاء اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور اور لیگل سیل اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے اشتراک سے وفاقی محتسب سے متعلق آگاہی سیمینار عباسیہ کیمپس منعقد ہوا۔ ریجنل ہیڈ وفاقی محتسب پنجاب ڈاکٹر محمد زاہد ملک مہمان خصوصی تھے۔ ڈاکٹر محمد زاہد ملک نے وفاقی محتسب کے ادارے اور سکوپ سے متعلق تفصیلی آگاہ کیا۔ سیشن کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر آفتاب حسین گیلانی ڈین فیکلٹی آف لاء نے کی۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر راؤ عمران حبیب، چیئرمین شعبہ لاء،امجد حسین، سربراہ شعبہ شریعہ اینڈ لاء، محمد بلال ارشاد ایڈیشنل رجسٹرار لیگل سیل، فیکلٹی ممبران اور طلباء وطالبات کی کثیر تعدادموجود تھی۔

 

mohtawsab urdu

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.